لاس اینجلس(جیٹی نیوز)امریکہ میں ان دنوں اورل سیکس تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے۔انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نوجوان لڑکیاں اور لڑکے اس عمل کو مختصر اور پیار کا بہتر ذریعہ سمجھنے لگے ہیں ،لڑکیوں کے مطابق اس سے زیادہ تسکین حاصل ہوتی ہے حاملہ ہونے کا خطرہ بھی نہیں رہتا
لڑکوں سے اس بارے پوچھا گیا تو زیادہ ترنے بل کلنٹن اور مونیکا کا حوالہ دیااور بتایا کہ 1998 میں جب یہ سکینڈل عام ہوا تو مونیکا نے اعتراف کیا کہ وائٹ ہاﺅس میں اس کے اور صدر کلنٹن کے درمیان 8 مرتبہ سیکس ہوااور یہ اورل سیکس تھا تا کہ اس کا ثبوت نہ رہے۔اخباری رپورٹ کے مطابق نوجوانوں میں اورل سیکس ایک لحاظ سے نقصان دہ بھی ہے کیونکہ اس سے منہ کی بیماریاں بھیلنے کا خطرہ ہے
کالج کی سطح پر طالبات میں یہ شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے کہ حمل سے بچاﺅ کی ادویات اور کونڈم ناقابل اعتبار سہی لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ اورل سیکس کو پروان چڑھایا جائے۔رپورٹ کے مطابق لڑکیوں کی بڑی تعداد خود کو کنوارہ رکھنے میں سنجدیدہ دکھائی دیتی ہیں لیکن بوائے فرینڈ کو بھی خوش رکھنا چاہتہ ہیں شاید اسلئے وہ اپنے بوائے فرینڈ کو اورل سیکس کا عادی بنا رہی ہیں۔
Categories: Health Tips, Women