طالبات کو مخصوص ایام میں جن مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ،اسے سب سے بڑا انسانی المیہ تو نہیں کہا جا سکتا البتہ یہ زندگی کے انتہائی درد آمیز لمحات ہوتے ہیں جنہیں ہر ماہ سہنا پڑتا ہے ،جیٹی نیوز کی جانب سے اس عمل کو انتہائی آسان بنانے کے کچھ ہدایات درج کی جا رہی ہیں ،طالبات انہیں اپنا کر دیکھیں انہیں سکون حاصل ہو گا۔
سب سے پہلے ان ایام کی تاریخ آنے سے دو چار دن پہلے ٹانگوں میں درد محسوس ہوتا ہے ،اسی رات گرم دودھ میں شہد ملا کر خود سے زور زبردستی کر کے اسے پی جائیں اور بس۔۔۔
دن قریب آنے پر مخصوص مقام پر سرسوں کا ہلکا سا تیل لگائیں اورتھوڑا ساکولہوں کی جانب سوراخ میں اندر تک تیل لگائیں،تھوڑا سا ناف پر لگائیں ۔کاموں کے اند بھی لگائیںاور سو جائیں ،خشکی ،خارش ختم ہو جائے گی ،مخصوس جگہیں سیاہ نہیں ہوں گی بلکہ گلابی ہی رہیں گی۔
گرمیاں ہو یا سردیاں ان ایام کے آنے سے پہلے گرم پانی سے ہی نہائیں۔
جب ایام شروع ہو جائیں تو پیڈ خریدنابڑا مسئلہ ہوتا ہے،اس کا بہترین حل مرد کی بنیان ہے جو دو پیڈ سے بڑھ کر کام دکھاتی ہے ،ایک بنیان کو کاٹ کر اس کے چکور ٹکڑے کر لیں پھر کم از کم چار ٹکرے آپس میں ملائیں ،دو ٹکروں کے درمیان اخباری کاغذ کے انتہائی چھوٹے چھوٹے ٹکرے بھر دیں اور سائیڈوں سے سی دیں یا پھر سٹپلر پن لگا لیںنیٹو میڈیکل ٹیپ کیساتھ جلد پر پیوستہ کر لیں نہ تو بدبو آئے گی اور نہ پیڈ گیلا ہو گا۔آزما کر دیکھ لیں،پیڈ سے انتہائی سستا فارمولا ہے۔
دوران ایام پیڈ تبدیل کریں تو اس دوران آگے پیچھے سرسوں کا تیل لگانا نہ بھولیں اس سے جلد سرخ نہیں ہو گی ۔

Like this:
Like Loading...
Related
Categories: Analysis, Girls, Women
Tagged as: blood, collede lafe, college, infection, Jtn online, jtn online urdu news, jtnonline hot news, jtnonline urdu news, Life, mensis, Mind, News, pad, Pain, Parents, Sex, sickness, some days, Students, Women