عضو تناسل دنیا بھر میں زیراستعمال معروف خفیہ نام

لندن(جیٹی نیوز)یوں تو دنیا کی تمام زبانوں میں جسم کے تمام اعضا کے باقاعدہ نام موجود ہیں لیکن مرد کے ایک اہم عضو کو دس مختلف ناموں سے بھی پکارا جاتا ہے،امریکہ کے بہترین لکھاری رک ری اورڈن نے کہا تھا،ناموں میں طاقت ہوتی ہے ،اسی حوالے سے اس نے ناموں کی خصوصیت اورافعال کے حوالے سے مرد کے عضو کو7ناموں سے پکارا جاتا ہے۔
اول(اینا کونڈا) یہ سانپ بڑا سر رکھتا ہے،آرام سے اور مرضی کے مطابق حرکت کرتا ہے،شکار کو آہستہ آہستہ نگلتا ہے،اسی لئے” نفس “کوسب سے زیادہ اس نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔

دوئم( وہ شے)مرد حضرات اپنی گفتگو میں دوستوں سے کوڈ ورڈ میں اس لفظ کا استعمال کرتے ہیں۔یعنی کہ وہ خاص حالت جو سخت اور تناﺅ سے بھرپور ہوتی ہے ۔

سوئم(ماسٹر سوارڈ)انگریزی زبان بولنے والے حضرات اس لفظ کو اپنی محفلوں میں استعمال کرتے ہیں،کہ وہ قابو میں نہیں آ رہی تھی آخر کار ماسٹر سوارڈ کا استعمال کرنا پڑا

چہارم(جوائے سٹک)ویڈیو گیم کھیلنے والے حضرات جانتے ہیں کہ جوائے سٹک کیا ہوتی ہے،یہ وہ ہینڈل ہوتا ہے جس کا استعمال کر کے کردار کو کنٹرول کیا جاتا ہے۔اس کو بھی ”نفس“ کے نام کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

پنجم(ٹول)ہتھیار کے معنی میں نفس کو کہا اور سمجھا جاتا ہے۔

ششم(لیزرڈ) انسانی نفس کا مشہور نام چھپکلی بھی ہے ،یعنی کہ دنیا بھر میں خواتین خوف کے اندازمیںاس کو چھپکلی سے تشبیہ دیتی ہیں

ہفتم(پلئیر پمپ)خوشی کا احساس دینے والا پمپ، نوجوانوں کی بڑی تعداد ”نفس“ کو پلئیر پمپ کے نام سے پکارتے ہیں کیونکہ کہ وہ خود لذتی کے عادی ہوتے ہیں اسلئے اس کا عام نام یہی پکارا جاتا ہے۔

shameless jtnonline

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.