لڑکیاں چومنے سے پہلے جان لیں کہ

لندن(جیٹی نیوز)طبی محققین نے انکشاف کیا ہے کہ دو محبت کرنے و الوں میں ”کس“ سب سے مشکل اور نازک مرحلہ سمجھا جاتا ہے ،یہ عمل دو محبت کرنیوالوں میں اسی وقت سرزر ہوتا ہے جب وہ ایک دوسرے کی غلطیاں معاف کر دیتے ہیں،ایک دوسرے کو دل سے تسلیم اور مغلوب ہو جاتے ہیں تبھی اس کا اصل مزہ دوبالا ہوتا ہے لیکن اس عمل کے دوران بھی وہی جوڑا کامیاب ہوتا ہے جب ان کی ناک درمیان میں حائل نہ ہو،مرد کی مونچھیں نہ ہوں،لڑکی سانسیں خوشگوار ہوںاور لڑکے کے دانتوں پر پیلا پن نہ ہو۔اس کے برعکس محققین کے مطابق اس عمل سے دو پیار کرنے والے انفیکشن کا شکار بھی ہو سکتے ہیں،خاص طور پر لڑکی کو کئی طبی مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اس لئے بہتر یہی ہے کہ وہ اپنے چاہنے والے کو اس عمل سے دور رکھے۔
کس کا عمل طویل اور ترتیب کے مطابق ہوناچاہئے جبکہ دیسی کس میںبے ترتیبی اور ہونٹوں کوبلاوجہ کھینچاجاتا ہے جس سے ہونٹ سوج جاتے ہیں اور رومانس بھی کرکرا ہو جاتا ہے۔ کس کے لئے بہترین فرنچ سٹائل مانا جاتا ہے ،اس میں لڑکی کا بالائی ہونٹ چوسا جاتا ہے،یہ نرم و نازک محبت کا  سٹائل ہے جس میں لڑکا اپنائیت کا اظہار کرتا ہے اور لڑکی مغلوب سمجھی جاتی ہے،اگر لڑکی لڑکے کا بالائی ہونٹ چوسے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ اظہار محبت کر رہی ہے اور لڑکا مغلوب ہے۔

shameless jtnonline

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.