پسند کی شادی نہیں۔۔۔لڑکی ز ہر پھانک کر مر گئی

سرگودھا(جیٹی نیوز)لو میرج میں ناکامی پر کزن جوڑے نے زہریلی گولیاں کھالیں جن میں 22 سالہ دوشیزہ دم توڑ گئی جبکہ نوجوان کو تشویشناک حالت میں ریفر کر دیا گیا۔زرائع کے مطابق سرگودھا فیصل آباد روڈ کے علاقہ چناب نگر کے موضع طاہر آباد میں دو کزن سندھ کے علاقہ بدین سے آیا 26 سالہ نوجوان کامران اور طاہر آباد کی 22 سالہ دوشیزہ ادیبہ مظفر ایک دوسرے کو پسند کرتے ہوئے لومیرج کرنا چاہتے تھے

لیکن دونوں گھرانے راضی نہ ہو سکے اور والدین کے انکار پر دلبراشتہ 22 سالہ دوشیزہ ادیبہ بی بی نے زہریلی گولیاں کھا لیں جس پر سندھ کے علاقہ بدین سے آئے ہوئے 26 سالہ نوجوان کزن کامران نے بھی زہریلی گولیاں کھا لیں جس پر انہیں ڈیچ ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا

جہاں دوشیزہ ادیبہ مظفر دم توڑ گئی جبکہ نوجوان کامران کو طبی امداد فراہم کرکے تشویشناک حالت میں فیصل آباد ریفر کر دیا گیا۔معلوم ہوا ہے کہ لڑکی کے اہلخانہ کے رشتہ سے انکار پر انہیں منانے سندھ کے علاقہ بدین سے اپنی پسند کزن کے گاﺅں آیا ہوا تھا۔ جہاں ایک دوسرے نے زہریلی گولیاں کھا لیں تھانہ چناب نگر پولیس مصروف تفتیش ہے۔
شادی سے انکار

LARKIAN JTNONLINE

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.