سڈنی(جیٹی نیوز) عام طور پر خواتین اپنے جسم کے ڈھیلے پن کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں ،مالدار خواتین تو جم جوائن کر لیتی ہیں،یا پھر مہنگی کریمیں استعمال کر کے دھوکہ کھا لیتی ہیں جبکہ غریب خواتین قسمت کا لکھا سمجھ کر صبر و شکر کر کے بیٹھ جاتی ہیں،یہ اس مسئلے کا کوئی حل نہیں بلکہ یہ کوئی مسئلہ ہی نہیں رہا۔
جیٹی نیوز کی جانب سے موٹی لڑکیاں اور شادی شدہ خواتین کی خدمت میں انتہائی آسان فارمولا پیش کیا جا رہا ہے،خواتین اپنے حسن میں اضافہ کیلئے مہنگی کریمیں اور ورزش کرنا چھوڑ دیں بلکہ روزانہ نہائیں اور عام صابن کا استعمال ترک کر کے صرف اور صرف کالا ہربل صابن استعمال کریں،کچھ ہی دن کے استعمال سے آپ کو معلوم ہو جائیگا کہ یہ کس قدر موثر اور جلد کو کتنا زیادہ سخت جان بنا دیتا ہے۔
ہربل کالا صابن کے استعمال سے چہرے کی جھریاں بھی غائب ہونا شروع ہو جاتی ہیںجبکہ آنکھوں کے نیچے سیاہ نشان بھی غائب ہوجاتے ہیں،شادی شدہ خواتین کو سب سے زیادہ مسئلہ نازک جگہوں پر سیاہ نشانات کا ہونا ہے ،ہربل کالے صابن کے استعمال سے سیاہ جگہ آہستہ آہستہ سفید ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہربل کالا صابن وٹامن ای سے بھرپور ہوتا ہے جو کہ جلد کی تازگی کیلئے انتہائی اہم جزو مانا جاتا ہے،دوئم ہربل کالا صابن کے استعمال سے خارش یا پھر انفیکشن کا بھی خطرہ انتہائی کم ہوجاتا ہے،نازک جلد کیلئے یہ صابن انتہائی مفید ہے،وہ کنواری دوشیزائیں جو مہنگی کریمیں خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتی اس صابن سے منہ دھونا شروع کر دیں یوں محسوس ہو گا کہ انہوں نے انتہائی مہنگا فیس واش اور فشل کروایا ہے۔
Categories: Analysis, Girls, Married Women, News, Professional Women