نیویارک(جیٹی نیوز)”ٹیل می وٹ یو وانٹ“ جنسی تعلقات کے حوالے سے امریکی مصنف جسٹن لیہملرکی کتاب ہے جس میں خوشگوار تعلقات کے حوالے سے 4 ہزار175 امریکیوں کے انٹرویوز شامل کئے گئے ہیں،کتاب کے مصنف نے لڑکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ اگر وہ اپنے بوائے فرینڈ کو کھونا نہیں چاہتیں اور ان کیساتھ اپنے تعلقات کو بدستور خوشگوار رکھنا چاہتی ہیں تو پھر انہیں اپنے بوائے فرینڈ کی محبت کو ایک کی بجائے دو میں تقسیم کرنا پڑے گا۔
مصنف کا کہنا ہے کہ ایک مرد اور عورت میں جنسی تعلقات مزید پائیدارہو سکتے ہیں اگر اس میں مزید ایک عدد خاتون کو شامل سیکس کر دیا جائے اور یہ دو کی بجائے تین میں سر انجام پائے۔یعنی خاتون اپنی کسی ساتھی کو اپنے بوائے فرینڈ کے ہمراہ بستر کا ساتھی بنائے تو اس سے دونوں خواتین کو تسکین کے حوالے سے نہ صرف زیادہ وقت ملے گا بلکہ شدت کا عنصر بھی ابھرتا جائے گا۔
بیشترامریکی لڑکیوں اپنے انٹرویوز میں انکشاف کیا کہ وہ دوسے زائدسہیلیوں کے ہمراہ جنسی تعلقات کو انجوائے کرتی رہی ہیں یوں اسکا بوائے فرینڈ بھی بوریت سے بچ گیا اور اس کو اس فعل کی ایسی لت پڑ گئی کہ وہ اپنی اصلی والی گرل فرینڈ کا محتاج ہو کر رہ گیا،اس کامیابی کے پیچھے صرف ایک حکمت عملی کارفرما تھی کہ گرل فرینڈ اپنی سہیلیوں کی شناخت اور ان کے رابطہ نمبروں کو اپنے بوائے فرینڈ سے مخفی رکھتی تھی۔
امریکی مصنف نے لڑکیوں کو مشورہ دیا کہ وہ خوشگوار جنسی تعلقات کیلئے کسی ایسے بوائے فرینڈ کا انتخاب کریں کہ انہیں مستقبل میں پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے اس کیلئے انہیں امیر اور صحت مند بوائے فرینڈ کا انتخاب کرنا کرنا چاہئے اور تعلقات کے دوران ایسی سہولت کار سہیلیوں کوچنا جائے جن کو ماضی میں غریب اور نوکری پیشہ بوائے فرینڈنصیب ہوا ہواور جس کی جسمانی حالت بھی قابل رحم تھی،ایسی سہولت کار سہیلیاں اس کے لئے انتہائی سود مند ثابت ہونگی۔

Like this:
Like Loading...
Related
Categories: shameless, Women
Tagged as: jt news, jt news 2 girls are must for a sex, jt news a healthy boy friend, jt news a rich boy friend is compulsory for relationships, jt news easy poking, jt news love is being divided in two person, jt news strong relationships possible with two person, jt news Tell Me What U Want, jt news women, jtnonline women