”ایڈیبل انڈر ویئر اور برا“ خواتین میں انتہائی مقبول، میٹھی موجیں

لندن(جیٹی نیوز)برطانیہ میں شادی شدہ خواتین میں ایڈیبل انڈر ویئر اور برا تیزی سے مقبول ہونا شروع ہو گئی ہیں،بیشتر خواتین نے تو اپنی اور شوہر کی پسند کی ٹافیاں اکٹھی کر کے یو ٹیوب کی مدد سے https://www.youtube.com/watch?list=RD-M0PJ_mTtRU&v=-M0PJ_mTtRU&feature=emb_rel_endیہ انڈر ویئر خودتیار کرنا شروع کر دئے ہیں جبکہ مارکیٹ میں ان کا انتہائی خوبصورت اور لذیذ بیگ بھی دستیاب ہے جو کہ پکڑے کے انڈر ویئر کی نسبت مہنگا بھی ہوتا ہے۔
”ایڈیبل انڈر ویئر اور برا“ ہے کیا؟یہ دراصل کھانے والی چھوٹی چھوٹی چاکلیٹ گولیوں اور ٹافیوں سے بنے انتہائی دیدہ زیب وہ زیر جامہ ہیں جنہیں خواتین اپنے تنہائی کے اوقات میں پہن کر اپنے شوہر کے سامنے آتی ہیں،پہلی نظر میں یہ انڈر ویئر اور برا سرخ،نیلے اور پیلے رنگ میں  بالکل اصل دکھائی دیتے ہیں لیکن یہ دراصل کھانے کیلئے ہوتے ہیں،انہیں ہاتھ سے نہیں کھولا جاتا بلکہ دانتوں سے جگہ جگہ سے کاٹا جاتا ہے اور یہ پگھلتے ہوئے منہ میں حل ہو جاتے ہیں یوں خواتین کونہ صرف خاص قسم کی ر احت ملتی ہے بلکہ میاں بیوی کے تعلقات کو مثبت پہلوﺅں میں ایک نئی جدت ملتی ہے ۔
”ایڈیبل انڈر ویئر اور برا“ بنانے والی کمپنیاںزیادہ ترآم، مالٹااور کیلا فلیورکا استعمال کرتی ہیں تاکہ تنہا کمرے میں بستر کی فضا ان پھلوں کی خوشبو سے مہک جائے،بیشتر خواتین کا یہ بھی ماننا ہے کہ ”ایڈیبل انڈر ویئر اور برا“ کے استعمال سے ان کے شوہر کا رویہ پہلے کی نسبت خاصا رومینٹک ہو گیا ہے۔مرد حضرات نے بھی دیکھا دیکھی ”ایڈیبل انڈر ویئر “ کا استعمال شروع کر دیا ہے لیکن مردانہ آئٹم کو وہ خاص مقبولیت حاصل نہیں ہو سکی جو زنانہ ”ایڈیبل انڈر ویئر اور برا“ کو حاصل ہوئی ہے۔

shameless jtnonline1

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.