ووہان(جیٹی نیوز)کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونیوالے چین کے شہر ووہان میں پورن حب اتنی زیادہ ہلاکتوں کے باوجود بھی باز نہیں آیا اور اور انترنیٹ پر ایسی پورن ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جن مین دیکھا جا سکتا ہے کہ موت کے دہانے پر بھی فاحشائیں اپنا کاروبار جاری رکھے ہوئے ہیں اورچہرے پر سرجیکل ماسک اور ہاتھوں پر دستانے چڑھائے مرد اور عورت جسم فروشی کے گھناﺅنے دھندے کو فروغ دینے میں مصروف ہیں۔
دوسری جانب حفاظتی اقدامات پر مبنی پورن ویڈیوز کے وائرل ہونے کے بعد اٹلی،فرانس کے علاوہ ساﺅتھ افریقہ میں بھی پورن انڈسٹری سے وابستہ افراد نے اس طریقے کو اپنانا شروع کر دیا ہے۔اس سے ہٹ کر چین میں ہر دوسرا شخص اپنے ازدواجی تعلقات میں حفاظتی تدابیر کے طور پر سرجیکل ماسک اور دستانوں کا استعمال کر رہا ہے۔یہاں تک تو بات ٹھیک ہے لیکن پورن انڈسٹری نے اس سنجیدہ صورتحال کو جس طرح اپنے کاروبار کا ذریعہ بنایا ہے اور ماسک پہنے مرد خواتین کا جنسی عمل جس طرح فلمایا جا رہا ہے اس پر جس قدر افسوس کا اظہار کیا جائے وہ کم ہے۔
Categories: shameless