نیویارک(جیٹی نیوز)ویب سائٹس کی یورپی ریٹنگ میں خوفناک انکشاف ہوا ہے کہ اٹلی ،جرمنی سمیت امریکہ کی بیشتر ریاستوں میں بازاری سیکس کے رسیا افراد نے گھروں میں رہتے ہوئے سیکس ٹوائے کے آن لائن آرڈرز کئے ان میں سب سے زیادہ ”سﺅرل بلو جاب سٹروکر“ کے آرڈرز سب سے زیادہ کئے گئے،یہ لڑکی کے ہونٹوں کی نقل ہے،خریداری میں بڑی عمر کے مردحضرات سر فہرست ہیں،دیگر سیکس ٹوائز کی مانگ میں بھی اضافہ دیکھا گیا ہے۔اس کے علاوہ جسم فروشی کے کاروبار سے منسلک افراد کو بھی ہر مرتبہ نیا سیکس ٹوائے استعمال کرتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس وبا ئی صورت بننے سے جہاں تمام کھانے پینے کی انڈسٹری کو دھچکہ لگا وہاں سیروسیاحت بھی تباہ ہو کر رہ گئی ہے اس کے علاوہ اس عالمی وبا نے ہر قسم کے کاروبار کو زد پہنچائی ہے لیکن سیکس ٹوائے وہ واحد انڈسٹری ہے جس کے کاروبار کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔وہ لوگ جو جسم فروشی کے دھندے سے وابستہ ہیں اپنے دروازے بند کر دئے ہیں،جنہوں نے ارادہ بھی کیا انہیں گاہک ہی دستیاب نہیں۔لائیو پورن کی بجائے آن لائن تماشے جاری ہیں ۔
رپورٹ کے مطابق سیکس ٹوائے کی سمگلنگ بھی ایشیائی ممالک میںتیزی سے زور پکڑتی جا رہی ہے ،بلیک مارکیٹ میں ان ٹوائز کی بہت مانگ ہے،جو لوگ اس انڈسٹری سے وابستہ ہیں وہ دن بدن امیر ہوتے چلے جا رہے ہیں،امیرلوگ منہ مانگے داموں اچھی اور نفیس شے کو خرید لیتے ہیں ۔اندازہ ہے کہ یورپ میں 5 بلین پاﺅنڈ سالانہ سیکس ٹوائز کی خریداری کی جاتی ہے۔
Categories: liberal women, shameless