سرگودھا( جیٹی نیوز)سرگودھا پولیس نے کمسن بچی کی زبردستی شادی پر دولہا،لڑکی کے والد،نکاح خواں اوردو گواہوں کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق سرگودھا کے علاقہ میاں حیات کالونی میں ارشد جاوید نے اپنی 13سالہ بیٹی علشبہ کا رشتہ شیرازی ٹاون کے 25 سالہ نوجوان محمد اسحاق سے طے کر کے لڑکی کی رضا مندی کے خلاف شادی تقریب منعقد کی ۔
پولیس ٹیم نے چھاپہ مارکرلڑکی کے والد ارشد جاوید، نکاح خواں حافظ ظفر اقبال ، دلہا محمد اسحاق اور دونوں گواہوں کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کر لیا۔

Like this:
Like Loading...
Related
Categories: shameless, Women
Tagged as: child marriage, father arrested, illegal marriage, Journal Tele Network, journal tele network news, journal tele network women, jtn network, Jtn online, jtn online news, Sargodha