ہنجروال میں سسرالیوں نے بہو کو زہر دیکر مارڈالا

لاہور( جیٹی نیوز)ہنجروال کے علاقے میں 27سالہ خاتون پرسرار طور پر جاں بحق ہو گئی۔ڈاکٹروں کے مطابق خاتون کی ہلاکت زہر خوانی کے باعث ہوئی ہماری بیٹی کو سسرالیوں نے زہر دے کر مارا لواحقین کا سسرالیوں ہر الزام،پولیس نے لاش پورسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق ہنجروال کے علاقے خیابان قائد سوسائٹی کی رہائشی 27سالہ ماریہ ظفر کو زہر خوانی کے باعث تشویشناک حالت میں جناح ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکی،متوفی خاتون کے لواحقین نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی بیٹی کو زہر دے کر مارا گیا ہے جبکہ سسرالیوں نے پولیس کو بتایا کہ ماریہ نے بازار سے شوارما منگوا کر کھایا جس کے بعد اس کی حالت غیر ہو گئی ۔

اسے فوری ہسپتال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی پولیس کا کہنا ہے کہ لاش پورسٹمارٹم کے لیے منتقل کر دی گئی ہے پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد مزید قانونی کارروائی کی جائے گی۔

House women jtnonline1

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.