بنگلہ دیشی طالبہ تانیہ پر دہشتگردی کابھونڈاالزام،جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

تانیہ پروین کوملایا پور گاﺅں میںان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا تھا
طالبہ بات چیت کےلئے ڈارک ویب کا استعمال کرتی تھی،پولیس کا الزام

ملایاپور( جیٹی نیوز)مغربی بنگال میں لشکر طیبہ سے روابط کے الزام میں گرفتار ہونے والی 22 سالہ طالبہ کے بارے میں پولیس نے تفتیش کے بعد کہا ہے کہ وہ بھارتی فوجیوں کو اپنے جال میں پھنسانے کی کوشش کر رہی تھی ۔

ماسٹرز کی ڈگری کی پہلی سال کی طالبہ تانیہ پروین کو بصیرہٹ پولیس ضلع میں بدوریہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں بنگلہ دیش کی سرحد سے ملحقہ ملایا پور گاوں میں واقع ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ اسے ایک ضلعی عدالت میں پیش کیا گیا اور 14دن کیلئے پولیس کی تحویل میں دیدیا گیا۔

مغربی بنگال پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ اس کے موبائل فون میں موجود مواد کی تفتیش کے دوران یہ بات ہمارے علم میں آئی ہے کہ طالبہ واٹس ایپ گروپس کے ذریعہ ملک دشمن مواد کو وائرل کرتی رہی ، پاکستان میں دہشتگردوں کے ساتھ اس طالبہ کے براہ راست روابط کا پتہ چلا ہے۔انہوں نے الزام لگایا کہ وہ ان کے ساتھ بات چیت کے لئے ڈارک ویب کا استعمال کررہی تھی۔

hot news jtnonline

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.