جرمنی کی چانسلر انجیلا میرکل بھی کرونا وائرس کا شکار،قرنطینہ منتقل

میرکل نے ملک میں دو سے زائد افراد کے اکٹھا ہونے پر پابندی لگا دی

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک)جرمنی کی چانسلر انجیلا میرکل بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئیں،ٹیسٹ مثبت آنے کے بعدوہ قرنطینہ منتقل ہو گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جرمنی کی چانسلر انجیلا میرکل کی طبیعت ناساز ہونے پر ان کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ کیا گیا جو کہ مثبت آ گیا جس پر انہوں نے خود کو فوری طور پر قرنطینہ کر لیا۔

جرمنی کی چانسلر کے ترجمان نے اتوار کونیوز کانفرنس میں اعلان کیا کہ سرکاری ڈاکٹروں نے انجیلا میرکل کو ٹیسٹ کیلئے ویکسین پلائی گئی اور ان کا کرونا ٹیست کیا گیا جو کہ مثبت نکلا۔جرمنی کی چانسلر انجیلا میرکل نے ملک میں دو سے زائد افراد کے اکٹھا ہونے پر پابندی کے نئے اقدامات کا اعلان کیا

۔ترجمان کے مطابق 65 سالہ میرکل اپنا علاج جاری رکھتے ہوئے مملکت کے نظام بھی ساتھ ساتھ سنبھالیں گی ۔محترمہ میرکل پہلی بڑی عالمی رہنما ہیں جو کرونا وائرس میں مبتلا ہوئی ہیں اس سے قبل رواں ماہ کے آغاز میں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو کی اہلیہ کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

hot news jtnonline1

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.