مانچسٹر(جیٹی نیوز)18 سالہ دوشیزہ کو اپنی زندگی زہر کی مانند محسوس ہو رہی تھی،وہ ایسا کچھ کر بیٹھی تھی کہ سووسائٹی میں اس فعل کے بارے میں جان کر کوئی بھی اسے اچھا نہ سمجھتا اسلئے اس نے ماہر نفسیات سے رابطہ کیا اور اسے اپنی بپتا سنائی۔ماہر نفسیات خاتون ڈاکٹر نے اسے فوراً آسولیشن یعنی کہ تنہائی کا مشورہ دیااور کہا کہ اگر اس نے ان ہدایات پر عمل نہ کیا تو وہ جلد کسی انفیکشن کا بھی شکار ہو سکتی تھی۔آخر ایسا کیا تھا جس کے باعث دوشیزہ انتہائی کرب کا شکار ہو چکی تھی۔
لڑکی کے مطابق وہ ایک ایسے گھر میں پیدا ہوئی جہاں اس سے پہلے اس کا بھائی دنیا میں آ چکا تھا،اس کی والدہ سیکس کی رسیا خاتون تھی اور ہر چھ ماہ بعد بوائے فرینڈ کو بدلنا اس نے اپنا وطیرہ بنا رکھا تھا،جب وہ سن بلوغت کو پہنچی تو اس کے بھائی نے ایک دن انکشاف کیاکہ وہ اس کا سگا بھائی نہیں بلکہ اس کی ماں کے پہلے شوہر سے ہے جو اپنی بیوی کو بیٹے کی پیدائش کے2 برس بعد ہی چھوڑ کر چلا گیا تھا۔شوہر کے جاتے ہی ماں نے ایک اور مرد سے تعلقات استوار کر لئے اور اس دوران وہ دوبارہ حاملہ ہو گئی تھی۔
دوشیزہ نے بتایا کہ جب میں18 برس کی ہوئی تو میرا سوتیلا بھائی گھر چھوڑ کر چلا گیا،وہ اس وقت21 برس کا تھااور ماں سے اکثر و بیشتر لڑتا تھا کیونکہ والدہ نے ایک21 برس کا چھوکڑا بوائے فرینڈ رکھ لیا تھا۔اس لڑکے نے مجھ پر نگاہ رکھنی شروع کر دی جس پر اس کا بھائی طیش میں آ گیا اور اس نے اسے منہ پر مکا دے مارا جس پر ماں سخت خفا ہوئی ،آخر کار میرے بھائی نے گھر چھوڑ دیااور آخر کار مجھے بھی گھر چھوڑنا پڑا اور میں اپنے بھائی کے کرائے کے گھر میں شفٹ ہو گئی۔
ہم دونوں جاب کرتے تھے اور بہن بھائیوں کی طرح رہتے تھے پھر ایک دن اس نے مجھے بتایا کہ ہم سگے بہن بھائی نہیں ہیں ہمیں اپنی رشتے کو پہچاننا ہو گا،اس رات ہم نے مل کر شراب پی اور پھر ہم دونوں میں تعلقات قائم ہو گے۔ میں جانتا تھی کہ یہ غلط ہے لیکن یہ واقعی میں بہت اچھا محسوس ہو رہا تھا۔ ہم ابھی چھ مہینوں سے ساتھ رہ رہے ہیں۔ میںچاہتی ہوں کہ ہم شہر چھوڑدیں ، کہیں نیا گھر بنائیں اور بچوں کو ساتھ رہیں لیکن میرے بھائی نے بتایا کہ ہم ایسا نہیں کرسکتے ہیں۔باوجود اس کے مجھے معلوم ہے کہ ہم آگ سے کھیل رہے ہیں۔

Like this:
Like Loading...
Related
Categories: Girls, shameless, Women
Tagged as: brother sister relationships, he left home, Journal Tele Network, journal tele network news, journal Tele Network Online, journal tele network women, jt news, jt news women, jtn news, jtn online urdu news, jtn sirf urdu, jtnonline.com, manchester, mother's boy friend, playing with fire, sex eith brother, step brother