آٹھ سالہ بچی کو ریپ کے بعد قتل کرنیوالا سفاک مجرم گرفتار

مردان (جیٹی نیوز) مردان میں 8 سالہ بچی کو جنسی تشدد اور ریپ کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار ہوگیا۔ ڈی پی او کے مطابق 30 سالہ ملزم بچی کا پڑوسی ہے۔مردان میں 8 سالہ بچی سے ریپ اور قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیاجبکہ ملزم نے اعتراف بھی جرم کرلیا ہے۔ 30 سالہ ملزم نے دو شادیاں کر رکھی تھیں اور وہ جنسی تشدد کی طرف مائل ہو چکا تھا، سفاک ملزم بچی کا پڑوسی ہے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سجاد خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 8 سالہ بچی جمعرات کو دکان سے ٹافیاں اور صابن لینے گئی تھی اور لاپتہ ہوگئی تھی جس کی دوسرے دن نالے سے بوری بند لاش ملی تھی۔انہوں نے بتایا کہ دکاندار نے بوری خریدنے والے ملزم کی نشاندہی کی تھی جس پر اسے گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم اختر نے اقبال جرم کرلیا ہے ۔

shameless jtnonline1

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.