مانچسٹر(جیٹی نیوز)آفس کے کام ختم کرنے کے بعد ساتھیوں نے آپس میں پارٹی کا انتظام کیا،سب جانتے تھے اس رات مکی اور نووا میں ڈیٹ طے ہے ،نئے جوڑے کو ساتھیوں نے وائن کی بوتل بھی گفٹ کی،نوا کی خاص سہیلی نے بھی ریڈ وائن گفٹ کیا،یہ پرانی اورنایاب بوتل تھی، آہستہ آہستہ تمام پارٹی سے اٹھ کر جانے لگے،صرف نووا اس کا بوائے فرینڈ مکی اور نووا کی سہیلی رہ گئے تھے۔
نووا نے بیسٹ فرینڈ کی گفٹ کی ہوئی ریڈ وائن کھول لی اور اس سے کہا کہ ایک جام ہمارے ساتھ شیئر کرو پھر چلی جانا،نووا کی سہیلی نے تین گلاسوں میں جام ڈالا اور تینوں چیئرس کہہ کر پی گئے،وائن واقعی لاجواب تھی،آفس کے فلور کی مدہم لائٹس آن تھیں، میوزک چل رہا تھا،باہر گھپ اندھیرا تھا،تینوں آپس میں باتیں کرنا شروع ہو گئے،زور زور سے قہقہے لگ رہے تھے ۔
نشہ دوبالا ہوتا چلا جا رہا تھا،نووا کی سہیلی نے ایک ایک جام اور پینے کی فرمائش کر دی تو نووا نے اس کی مخالفت کی لیکن اسکے بوائے فرینڈ نے اس کا دل رکھتے ہوئے کہا کہ واقعی ایک ایک جام اور ہونا چاہئے ،نووا کی سہیلی نے تین گلاس بھر لئے اور تینوں پھر شروع ہو گئے،اسی دوران اس نے نوواکا ہاتھ پکڑا اور اسے مکی کی کمر سے لگا دیا ،نووا مکی کے کندھے پر سر رکھے سونے لگی،خو د مکی کی گود میں جا بیٹھی اور اس دیکھنے یا محسوس کرنے سے قبل ہی کی آنکھوں کے آگے ہاتھ رکھ لیا۔
مکی کچھ کچھ تو صورتحال کو سمجھا لیکن نشے کے باعث ججمنٹ نہ کر سکا کہ آگے کون ہے اور پیچھے کون ؟صبح نووا اور مکی اٹھے تو انہیں حیرت ہوئی کہ ان کیساتھ ہوا کیا ہے؟ مکی کو اپنے لباس کے تانے بانے بے ترتیب دیکھنے پر احساس ہوا کہ کچھ غلط ہوا ہے اس نے اپنے خدشات کا اظہار نووا سے کیا ،وہ رونے لگی ان کی زندگی کی پہلی ڈیٹ کو لوٹ لیا گیا تھا،لیکن اب کیا ہو سکتا تھا،اس واقعہ کے بعد نووا کی سہیلی اس طرح مکر گئی کہ جیسے اس نے کچھ کیا ہی نہیں تھا ،کچھ ہوا ہی نہیں تھا کیونکہ مکی اور نووا کے پاس اس بات کا کوئی ثبوت نہ تھا کہ ان کیساتھ اس رات آخر ہوا کیا؟

Like this:
Like Loading...
Related
Categories: Girls, shameless, Women
Tagged as: cheeting friend, first date, friend, Journal Tele Network, journal tele network news, journal tele network women, jt news first date, jt news girls, jt news shameless, jt news women, jtn women, jtnonline.com, jtnonline.com women, manchester, mikki, nowa, red wine, she news, she news from the globe