نیویارک(جیٹی نیوز) کرونا وائرس سے انتہائی متاثرہ نیو یارک کو ایک ہفتہ قبل جب فوج کے حوالے کیا گیا تو عوام پر گھروں سے نکلنے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی،اس دوران بہت سی لڑکیوں نے فوری اقدامات اٹھاتے ہوئے اپنے بوائے فرینڈزتک رسائی حاصل کرلی ، وقت ساتھ گزارنے کیلئے ان کیلئے یہ ایک اچھا موقع تھاکہ صرف کمرے میں ہی بند رہنا تھا،باہر نہیں نکلا جا سکتا تھا۔
کچھ لڑکیاں توکامیاب ہو گئیں کچھ کودوری کے سبب ناکامی کا سامنا کرنا پڑالیکن اسی دوران ایک لڑکی کی آنکھوں کے سامنے اس کے بوائے فرینڈ کی کزن جو اسے ملنے آئی تھی اچانک لاک ڈاﺅن کے باعث اسی کے گھر میں بند ہو کر رہ گئی،دونوں کا گھر آمنے سامنے تھا،درمیان میں فوج کا سخت پہرہ،کوئی باہر نہیں نکل سکتا تھا،ادھر لڑکی کو اپنے بوائے کی فکر کھائے جا رہی تھی،کزن لڑکی اور اس کا بوائے فرینڈ دونوںایک کمرے میں ا کیلے بند تھے۔
بوائے فرینڈ کے ساتھ فون پر رابطہ تو تھا اور اس نے مکمل یقین دہانی بھی کروائی تھی کہ اس کا اپنی کزن کیساتھ کوئی ایسا تعلق قائم ہو ہی نہیں سکتا اس کے باوجود اس کی گرل فرینڈ کو چین نہیں آ رہا تھا،صورتحال اسوقت گھمبیر ہو گئی جب ایک صبح اس کے بوائے فرینڈ کی کزن اٹھی ،اس نے نائٹی زیب تن کر رکھی تھی ، باہر بالکونی میں آ کرعجیب انداز سے انگڑائی لی،اور بس،لڑکی کا دل ٹوٹ گیا۔
سارا دن اس کا بوائے فرینڈ وضاحتیں دیتا رہا، قسمیں کھاتا رہا کہ ایسا کچھ نہ تھالیکن اس کی گرل فرینڈ بالکل نہ مانی اور لاک ڈاﺅن کے خاتمے سے قبل ہی اس نے اپنے تعلق کے خاتمے کا اعلان کردیا۔یوں کرونا وائرس کی جاری تباہ کاریوں میں دو دلوں کے ٹوٹنے کا مزید اضافہ ہو گیا۔

Like this:
Like Loading...
Related
Categories: Girls, hot news, Women
Tagged as: complete lock down, girl friend boy friend, Journal Tele Network, journal tele network news, journal Tele Network Online, journal tele network women, jt news corona virus, jt news girls, jt news hot news, jt news relation break down, jt news women, jtn women, jtnonline news, jtnonline.com, new york corona virus, she news, she news from the globe