منگیتر سے اتنی محبت۔۔۔۔ سسر کی شرمناک شرط کے آگے حوالے کر دیا

سٹاک ہولم(جیٹی نیوز) نینسی نامی لڑکی کو اپنے کلاس فیلواور منگیتر جارج سے اس قدر محبت تھی کہ اس کا کوئی بھی لمحہ اسکی یاد کے بغیر نہیں گزرتا تھا ، جارج بھی نینسی سے اتنا ہی پیا ر کرتاتھااور اسے ہر وقت اپنی یادوں میں تروتازہ رکھتا تھا لیکن وہ حد درجہ خاموش گو تھا ۔اس کی والدہ کی ناگہانی موت نے اسے اور بھی افسردہ کر دیا تھا۔وہ ہمیشہ خاموش رہتا اور نینسی کی ہاں مین ہاں ملاتا تھا۔نینسی کو اور کیا چاہئے تھا کہ اسے ایسا لائف پارٹنر مل گیا ہے جو اسے کبھی بھی دھوکہ نہیں دے سکتا تھا اور اسے دوسری لڑکیوں میں بھی بالکل دلچسپی نہ تھی،نینسی جارج کو ہرگز نہ کھونا چاہتی تھی،وہ جلد رشتہ ازدواج میں منسلک ہونا چاہتے تھے ۔

نینسی کئی مرتبہ اس بات کا اظہار بھی کر چکی تھی کہ انہیں جلد شادی کر لینی چاہئے۔جارج اس کی ہاں میں ہاں ملاتا لیکن اگلے روزنینسی کے دوبارہ استفسار پر خاموش ہو جاتا تھا۔نینسی جان چکی تھی کہ اس کی کیا وجہ ہے۔جارج کا والد اپنے بیٹے سے بہت محبت کرتا تھا ،اس نےجارج کی ماں کی وفات کے بعد اسے ماں بن کر ہی پالا تھاجس کے باعث وہ اسے جلد کھونا نہیں چاہتا تھا۔وہ اچھی طرح جانتا تھا کہ شادی کے بعد نینسی اور جارج اکیلے رہنا پسند کریں گے جیسا کہ ہر شادی شدہ جوڑا چاہتا ہے کہ وہ شادی کے بعد خود مختار ہو جائے اور کوئی بھی ان کی ذاتی زندگی میں مداخلت نہ کرے۔

پھر ایک دن جب وہ جارج سے ملنے اس کے گھر گئی تو جارج اپنی منگیتر کو اچانک دیکھ کر پھولا نہ سمایااور اسے سیدھا اپنے بیڈ روم میںلے آیا۔نینسی نے جارج سے مطالبہ کیا کہ وہ اس کے ڈیڈ سے ملنا چاہتی ہے جس پر جارج ہچکچایا اور کہا کہ ڈیڈ یہ پسند نہیں کریں گے۔نینسی نے اسے تسلی دی اور اسے اپنے کمرے میں ہی رہنے کا حکم صادر کرتے ہوئے اس کے والد کے کمرے میں چلی گئی۔جارج کا والدجانتا تھا کی نینسی اس کے بیٹے کو ملنے آئی ہے ،اس نے نینسی کو خوش آمدید کہا اور پھر تمہید باندھتے ہوئے جارج کی سادگی اور اس سے محبت کا فلسفہ شروع کر دیا۔نینسی نے جارج کے والد کو بھرپور یقین دلایا کہ وہ اسے ہر حال میں خوش رکھے گی اور کبھی بھی چھوڑکر نہیں جائے گی۔

جارج کے والد نے شراب کا بڑا گھونٹ بھرااور نینسی سے پوچھا کہ وہ اس کے بیٹے کو پانے کیلئے کس حد تک جا سکتی ہے،نینسی نے جواب دیا کہ یہ صورتحال پر مبنی ہے کہ وہ کیا کر سکتی ہے،اگر دونوں میں سے ایک جان جانے سے دوسرا بچ سکتا ہے تو قربانی وہ دے گی،اگر جارج کو بچانے کیلئے اسے اپنا خون عطیہ کرنا پڑے تو وہ ایک ایک قطرہ بھی اس کے نام کر دے گی۔جارج کے والد نے اسے آفر کی کہ اگر وہ اسے کہے کہ خالی جام میں شراب بھر کر ابھی ہی جائے تو کیا وہ ایسا کرے گی،نینسی اسی لمحے خالی گلاس آگے کر دیا،جارج کے والد نے پیگ بنا کر اس کے ہاتھ میں تھما دیاجسے نینسی ایک ہی گھونٹ میں پی گئی،پھر بولی اور کچھ؟۔۔۔۔

جارج کے والد نے کہا کہ اگر وہ یہ کہے کہ تم ایک رات میرے بستر پر گزارو اور اس بات کا جارج کو ذرا برابر بھی پتہ نہیں چلنا چاہئے تو وہ اچانک سکتے میں آ گئی،جارج کا والد اسے خاموشی دیکھتا رہا ،پھر اچانک نینسی نے ہاں کر دی اور بولی کہ اسے یہ سب کب کرنا ہے؟جارج کے والد نے کہا کہ اسے سب سے زیادہ جوشے عزیز ہے اس کی قسم کھائے اور وعدہ کرے کہ اس راز کو رازہی رکھے گی،اس کے بعد وہ جارج سے چاہے کل ہی شادی کر لے اسے کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔نینسی نے فوراً جارج کو فون ملا دیااور بولی وہ باہر جا کر کھانے کیلئے اس کا فیورٹ فوڈ پاسٹا ود چیز لے آئے وہ اس کے والد سے شادی کی تاریخ کی بات پکی کر رہی ہے۔۔۔

یہ کہہ کر اس نے فون جارج کے والد کو پکڑا دیا،جارج کت والد نے اپنے بیٹے سے کہا کہ نینسی ٹھیک کہہ رہی ہے اگر وہ مجھے مطمئن کر سکی تو دونوں کل ہی شادی کر لینا،اسے کوئی اعتراض نہیں ہو گا،جارج کی خوشی کے مارے چیخ نکل گئی،وہ فوراً اٹھا اور سائیکل پر بیٹھ کر نینسی کا پسندیدہ فوڈ لینے مارکیٹ روانہ ہو گیا۔نینسی جانتی تھی کہ اسے ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ واپسی میں لگ جائے گا۔اسی دورانیہ میں نینسی نے اپنا آپ جارج کے والد کے حوالے کر دیا جس نے اس کے چھکے چھڑا دئے اور اس کی آہیں،سسکیاں اور چیخیں اسے شاید کبھی نہ بھول پائیں گی۔جارج اور نینسی اگلے روز ہی رشتہ ازدواج میں منسلک اور نینسی کی خواہش پر ہی دور افتادہ ایک مقام پر رہائش پذیر ہو گئے۔ محبت کی خاطر نینسی اس ڈراﺅنی رات کو کبھی بھی نہ بھول پائی تھی۔

shameless jtnonline

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.