معروف ماڈل لوسیا کی کرونا لاک ڈاﺅن سے خوفزدہ مداحوں کیلئے “ نیوڈ“ ماڈلنگ

لندن (جیٹی نیوز)اپنے مداحوں کی چاہت سے بلدیوں پر پہنچنے والی ماڈل لوسیاعالمی لاک ڈاﺅن سے پریشان اور کوفزدہ مداحوں کو کوش رکھنے کیلئے متحرک ہو گئی ہے،اس کے مداحوں نے اسے تعریفی کلمات میں کہا ہے کہ تم یقینی طور پر اس کی قیمت ادا کرتی دکھائی دیتی ہو۔لوسیا نے اپنی عریاں تصاویر سے لاک ڈاﺅن سے پریشان اپنے مداحوں کو لبھاناشروع کر دیا ہے،لوسیا ہر روز انسٹا گرام پر اپنی کوئی نہ کوئی جوبن سے بھرپور تصویر اپ لوڈ کر رہی ہے جسے دیکھ کر اس کے مداحوں کے کچھ لمحات بہتر گزرتے ہیں ۔

لوسیا نے ساحل سمند اور اپنے گھر میں اپنی ایسی تصاویر انسٹا گرام پر پوسٹ کی ہیں جسے اس کے مداحوں نے خوب پسند کیا ہے۔واضح رہے کہ انسٹا گرام پر لوسیا کے مدحوں کی تعداد 15 لاکھ سے زیادہ ہے ۔لوسیاانسٹاگرام فالوورز پر اپنی پیشرفت ظاہر کرتے ہوئے لکھتی ہے کہ اسے اپنے مداحوں کی اس مشکل گھڑی میں پریشانی کا احساس ہے لیکن وہ انہیں محظوظ رکھنے کی ہر ممکن کوشش کرے گی یہاں تک کہ ان کے لمحات رنگین تر ہوں جائیں۔ اس نے مزید کہا ہے کہ یہ تعجب کی بات نہیں ہے کہ اس کے مداحوں کا ایسالشکر موجود ہے جو اسے خوب چاہتا ہے۔

لوسیا اپنی پوسٹس میں مداحوں کی حوصلہ افزائی اور انہیں لاک ڈاﺅن پر عملدرآمد کی بھرپور کوشش کر رہی ہے تا کہ وہ کرونا وباءسے محفوظ رہ سکیں۔ ایک تصویر کے ساتھ لوسیا نے اپنے جذبات کی ترجامنی کی اور کہا کہ چند دن کے مزاج کا جھومنا ، اضطراب ، غصہ ، اکثر خبروں کے ردعمل کے طور پر فطری ہے ۔اس نے لکھا کہ ان تمام چیزوں کی موجودگی بھی ضروری ہے تاکہ آئندہ کیلئے سبق حاصل ہو اور بہتری آ سکے۔اس کا مطلب ہر لمحے میں مکمل طور پر موجود ہونا ہے ، کیونکہ یہ صرف موجودہ لمحہ ہے جو آپ کے پاس ہے۔ہم میں سے بہت سے لوگوں کواپنے مستقبل کی فکر ہے ، ماضی کے بارے میں پچھتاوا ہے ، اور حال کو مکمل طور پر نظرانداز کردیا گیا ہے۔خوف آپ کو کنٹرول کرتا ہے، آپ کی زندگی ، آپ کے تعلقات ، آپ کا فیصلہ سازی اور آپ کا موڈ بھی۔

liberal women jtn3

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.