برطانیہ کی دس مشہور آن لائن ڈیٹنگ سائٹس، مقصد مردوں کو بےوقوف بنانا

لندن(جیٹی نیوز) مغربی ممالک میںآن لائن ڈیٹنگ اور مشرقی ممالک میں آن لائن شادی ویب سائٹس کے کاروبار میں روز بروز اضافہ دیکھنے میںآ رہا ہے۔اس حوالے سے تازہ رپورٹ میں دلچسپ حقائق سامنے آئے ہیں کہ مغرب میں مقبول عام آن لائن ڈیٹنگ کو پاکستان میں جائز بنانے کیلئے تھوڑی بہت ہیرا پھیری کر کے شادی آن لائن کا روپ دے کر خوب پیسہ بٹورا جا رہا ہے اور دوسری طرف سادہ مرد حضرات پیشہ ور اور چالاک لڑکیوں کے ہاتھوں الو بن جاتے ہیں اور کثیر رقم سے محروم ہو جاتے ہیں۔

اس حوالے سے اعدادوشمار کو دیکھا جائے تو برطانیہ میں مختلف کمیونٹی کے مرد حضرات آن لائن ڈیٹنگ سے اپنے جیون ساتھی کو تلاش کرنے نکلتے ہیں لیکن ان کو ماسوائے دھوکے کے کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا ۔اسی طرح مشرقی ممالک میں بھی جہاں مذہب سے لگاﺅ رکھا جاتا ہے ،ڈیٹنگ ویب سائٹس کا نام تبدیل کر کے شادی ویب سائٹ کا نام دیا جاتا ہے ،درحقیقت ڈیٹنگ ویب سائٹ ہی ہے۔

برطانیہ میں ڈیٹنگ ویب سائٹس نے ایک عشرے کے دوران تاریخی منافع کمایا ہے اور کوئی ایک بھی جوڑا لائف پارٹنر نہیں بن پایااور یہی ان ویب سائٹس کا کمال ہے۔ایک پیشہ ور خاتون اپنی جعلی آئی ڈی کیساتھ ہر مرتبہ مختلف انداز سے سامنے آتی ہے اور مردوں کو بے وقوف بنا کر چلی جاتی ہے۔مشرقی ممالک میں بھی شادی کے نام پر پیشہ ور خواتین مردوں کو لوتنے مین دن رات مصروف ہیں۔

ڈیٹنگ اور شادی ویب سائٹس کا بنیادی لوگو ایک ہی ہے کہ ” کیا آپ حقیقی محبت کی تلاش میں ہیں؟“ کون سا مرد ہے جو نہیں چاہتا کہ اسے حقیقی محبت مل جائے اور یوں اس پر کشش لوگو کی بدولت وہ لٹ جاتا ہے۔ برطانیہ میں ہر سال لاکھوں مردحضرات انٹرنیٹ پر افیئرز کو تلاش کرتے ہیںاور اپنا وقت اور پیسہ نچھاور کرتے ہیں ۔اس وقت برطانیہ میں 14 سو سے زیادہ ایسی سائٹ موجود ہیں جو دو پریمیوں کو آپس میں ملانے کامعاوضہ وصول کرتی ہیں۔ بہت ساری آن لائن ویب سائٹ پر یہ جاننا مشکل ہے کہ سبکرائبر کو محبت کی تلاش میں کتنا خرچ کرنا پڑے گا۔

پہلے نمبر پر   match.com 

برطانیہ میں سرفہرست ہے اور اس کے30 لاکھ ممبرز ہیں۔یہ ہر مہینے اپنے فی ممبر سے 5ہزار روپے وصول کرتی ہے۔

دوسرے نمبر پر  www.eharmon.co.uk 

ہے اور اس کے ساڑھے تین لاکھ ممبر ہیں۔یہ اپنے فی ممبر سے 2 ہزار روپے وصول کرتی ہے۔

تیسرے نمبر پر ”www.matchaffinity.com

“ ہے اس کے ممبران بھی لاکھوں میں ہیں اور یہ بھی4 ہزار روپے ماہانہ وصول کرتی ہے۔

چوتھے نمبر پر ” http://www.uk.pof.com

   ہے ۔اس کے ممبران کی تعداد 4 لاکھ75 ہزار ہے ۔اس کی سالانہ فیس 16 ہزار روپے تک ہے۔

پانچویں نمبر پر” http://www.elitesingles.co.uk

  ہے۔اس کے ممبران کی تعداد 3 لاکھ 70 ہزار ہیں۔اس کی ماہانہ فیس 8 ہزار روپے ہے۔

چھٹے نمبر پر  www.lovestruck.com  

 ہے۔اس کے ممبران کی تعداد 30 لاکھ ہے۔یہ ویب سائٹ ممبر کے علاقے میں سے ہی سنگل خاتون یا مرد کو ڈھونڈ کر دیتی ہے ۔

۔اس کے ممبران بھی لاکھوں میں ہیں ہے۔ساتویں نمبر پر ”datingdirect.com

آٹھویں نمبر پر ” mysinglefriend.com

نویں نمبر پر ”www.mirrordating.co.uk “

ہے۔اس کے ممبران کی تعداد 27 ملین کے قریب ہے۔

shame less women jtn

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.