دھوپ جسم کیلئے ضروری ، باہر خطرہ،لاک ڈاﺅن کا شکار خواتین گھروں میں برہنہ

لندن(جیٹی نیوز) لاک ڈاون شروع ہونے کے بعد سے برٹش نیچرازم کے ممبران کی تعداد 100 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اس کی وجہ کرونا وباءہے جس نے لوگوں کو گھروں میں لا بٹھایا ہے اور عوام کو دھوپ سینکنے کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی ۔بہت سے لوگوں کے لئے ، گھروں میں کام کرنے کا مطلب ننگے کام کرنا ہے اوربرہنہ سورج کی روشنی جذب کرنا ایک نئی قومی تفریح بن گئی ہے۔لوگوں نے برٹش نیچر ازم کی اس تحریک کو قبول کر لیا ہے کہ گھروں میں برہنہ رہنا ہی بہترین ہے۔

اب برطانوی عوام کی اکثریت نے مزید ایک اور قدم اٹھایا ہے گھروں سے باہر دھوپ سینکنے کیلئے جاناخطرے سے خالی نہیں اس لئے لاک ڈاﺅن کا شکار عوام نے گھروں میں ہی سن باتھ لینے کا اہتمام کر لیا ہے اور کپڑے تن سے جدا کر کے گھروں میں واقع لان میں آ کر بیٹھ گئے ہیں۔بیشتر شہریوںکی جانب سے اخبارات کو گھروں میں معمولات کی تصاویر بھیجی گئی ہیں جس میں دکھایا گیا ہے کہ خواتین اور مرد حضرات جدید سے قدیم دور کی جانب لوٹ آئے ہیں،تصاویر میں دکھایا گیا ہے کہ خواتین تمام گھریلو امور بغیر کپڑے پہنے ہی سر انجام دے رہی ہیں۔

برطانوی تجزیہ کاروں نے اس حوالے سے کہا ہے کہ آج کل جب ہم میں سے بیشتر پاجاموں میں رہتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ کچھ لوگ ایک قدم اور آگے جارہے ہیں اور اپنے کپڑے پوری طرح کھورہے ہیں جو کہ ٹھیک نہیں اس سے بچوں پر امتہائی منفی اچرات مرتب ہو سکتے ہیں اور وہ بھی مستقبل میں مشکلات کا سامنا کرنے کی نجائے قباحتوں کو اختیار کر سکتے ہیں۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ لاک ڈاو¿ن کی وجہ سے لوگ گھروں میں پھنس کر رہ گئے ہیں اور سن باتھ کیلئے باہر جانا خطرے سے خالی نہیں لیکن کرونا وباءست بچنے کی خاطر زیادہ سے زیادہ ورزش اور دھوپ سینکنا بھی ضروری ہے ،لوگوں کو ان کے بنیادی حقوق سے روکا بھی نہیں جا سکتا۔

اس لئے یہ کہنا کہ کرونا وائرس نے برطانوی عوام کے رہن سہن کو حدد رجہ تبدیل کر کے رکھ دیا ہے ،بے جا نہ ہو گا۔کچھ خواتین نے گھروں سے باہر نہ نکلنے اور انتہائی مختصر کپڑے پہننے یا پھر نہ پہننے کا سب بڑا فائدہ یہ بتایا ہے کہ ان کی لانڈرنگ سے جان چھوٹ گئی ہے ، واشنگ پاﺅڈر ،ڈیٹرجنز وغیرہ پر اٹھنے والے اخراجات سے بھی جان چھوٹ گئی ہے ۔
برٹش نیچر ازم

liberal women jtn2

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.