خواتین کے کولہوں کی پانچ اقسام،انڈر ویئر کا انتخاب بھی اسی مناسبت سے ضروری

پیرس(جیٹی نیوز) معروف فیشن میگزین کی رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر خواتین کو جس چیز کی ضرورت سب سے زیادہ محسوس ہوتی ہے وہ زیر جامہ پراڈکٹس اور ان کا انتخاب ہے۔ میگزین کے مطابق دنیا بھر کی 80 فیصد سے زائد خواتین کو یہ تک معلوم نہیں کہ انہیں اپنے جسم کی مناسبت کے حوالے کس ساخت کا انڈر ویئر خریدنا چاہئے۔ فیشن ماہرین کے مطابق لیڈیز انڈر ویئرجسم کی خوبصورتی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،بالخصوص دفاتر میں کام کرنیوالی خواتین کو اپنے امور کی پرسکون انجام دہی کیلئے درست انڈر ویئر کا انتخاب کرنا چاہئے۔میگزین میں خواتین کے کولہوں کی جسامت کو پانچ درجات میں تقسیم کیا گیا ہے

HEART BUM

سے تشبیہ دی گئی ہے ۔یعنی کہ کولہے تھوڑا اوپر کی جانب ہوتے ہیںاور دل کی شکل کا بنا انڈر ویئر ہی ان کولہوں کیلئے موزوں ثابت ہوتا ہے۔

H BUM

،ان کولہوں کی شکل کسی حد تک چکور قسم کی ہوتی ہے اور جسم کچھ فربہ ٹائپ ہوتا ہے ایسی ساخت رکھنے والی خواتین کو وہ انڈر ویئر خریدنا چاہئے جو نیچے سے چوڑائی میں زیادہ ہو اور نیکر نما ہو۔

CHERRY BUM

ان میں کولہوں کا ابھار باہر کی جانب زیادہ ہوتا ہے۔ایسی ساخت کے کولہے رکھنے والی خواتین وہ انڈر و ہ انڈر ویئر ہرگز نہ خریدیں جووی شکل کا ہو،بلکہ انڈر ویئر کا پھیلاﺅزیادہ ہونا چاہئے۔

V BUM

ہوتے ہیں ،ان کولہوں کی ساخت ابھری ہونے کے ساتھ ساتھ زیادہ چوڑائی میں نہیں ہوتی ،اس ساخت کے کولہے رکھنے والی خواتین کو وہ انڈر ویئر خریدنا چاہئے جس کا درمیان میں بھیلاﺅ نہ ہی زیادہ ہو اور نہ ہی کم ہو۔

TRAPEZE BUM

۔یہ کولہے مردانہکولہوں کے مشابہ ہوتے ہیں،ایسی ساخت رکھنے والے کولہوں کیلئے مردانہ انڈر ویئر ہی مناسب ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.