خاتون صحافی نادیہ بوکودی اور اس کے سیکسی تکیوں کی کہانی اس کی زبانی

لندن(جیٹی نیوز) چھتیس سالہ نادیہ بوکودی ایک جنسی خود پرست صحافی ہے جس نے حال ہی میں اپنے یوٹیوب چینل پر ایک کلپ میں سیکسی تکیوں کے استعمال پر ذاتی مشاہدات کے مثبت اور منفی پہلوﺅں کو اجاگر کیا ہے۔اس نے اپنے پیغام کیں جو کچھ کہا وہ اس طرح تھا کہ خواتین ، سنو۔ ہمیں شاید آپ کی تنہا زندگی میںبیڈروم میں پیش آنیوالی تمام پریشانیوں کا جواب مل گیا ہے۔

وہ تکنیک جو ہر بار ایک بڑے لطف کی ضمانت دے گی۔ خاتون صحافی کے مطابق تکیہ یا کشن کو اپنی زندگی میں متعارف کرانے سے انتہائی اعلیٰ درجے کے محسوسات میں اضافہ ہوتا ہے جبکہ اس کے منفی اثرات بھی مرتب ہوتے ہیںوہ اس طرح کہ ایسی عادات پڑ جائیں تو پھر کسی مرد ساتھی کا شدت سے احساس ہوتا ہے جو وہ کچھ کر سکے جو دیگر ذرائع سے ممکن نہیں ہوتا ۔

خاتون صحافی کی ویڈیو میں یہ سیکس ہیک آپ کی زندگی بدل دے گا کے عنوان سے ،اس نے انکشاف کیا ہے کہ سیکس کیلئے بنے تکیوں سے آپ کا ساتھی آپ کے احساسات کو اوپر تک لے جاتا ہے اور ہر بار دماغ کو اڑادینے والی حسیات اجاگر ہوتی ہیں۔ ویڈیو میںآگاہ کیا گیا ہے کہ میں نے ایک ایسی چیز دریافت کی جس کو سچ سمجھنا بہت بھلا اور خوشگوار محسوس ہوتا ہے، حقیقت یہ ہے جنسی تکیوں کے استعمال سے محسوسات اپنی انتہاءکو پہنچ جاتے ہیں۔

اس کے باوجود کہ جنسی کشن مہنگے ہیں اور آپ سیکڑوں ڈالر خرچ کرتے ہیں لیکن ایسا بڑی آسانی سے ممکن ہے کہ آپ ایک بھرپور قسم کا گھر کا بنا ہوا عام تکیہ بھی استعمال کر سکتی ہیں۔ جب آپ باقاعدہ سیکس کشن استعمال کرتی ہیں تو آپ جو کچھ کر رہی ہوتی ہیں وہ آپ کے اعصاب کو بلندیوں پر لے جاتا ہے۔اس دوران مخصوص حصوں کا زاویہ کچھ ایسا بن جاتا ہے جو عام طریقے سے ممکن ہی نہیں ہے۔ جنسی کشن ایک مختلف زاویہ منتقل کرتا ہے۔

نادیہ نے اعتراف کیا کہ جب جنسی تکیے پر سرمایہ کاری کی گئی ہو تو یہ زندگی میں ڈرامائی طور پر تبدیلیاں لے آتا ہے اور دوران ملاپ شخصیت کو تھکاوٹ سے بچاتا ہے۔تکیے کے استعمال سے مختلف زاویے بنتے ہیںجو عام طور پر ممکن نہیں ہوتے ۔ جنسی تکیے دراصل گیم چینجر ہیں۔نادیہ اپنی ویڈیو میں کہتی ہے کہ جب ذہن اڑانے والی جنسی تعلق کی بات کی جاتی ہے توجھکنے کا زاویہ معنی رکھتا ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.