یورپ ، ڈیٹنگ ویب پرلڑکی کا سب سے پہلا سوال؟سر شرم سے جھک جائے

لندن(جیٹی نیوز)میاں بیوی یا لائف پارٹنر کی جب سونے کے کمرے میں قربت حاصل کرنے کی بات آتی ہے تو سائزسے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے ،ایسا کہنا درست نہیں ہے کیونکہ طبی محققین نے اس سے اتفاق نہیں کیا ہے اور مشاہدات کی روشنی میں ثابت کیاہے کہ مرد کے عضو کے سائز کا ازدواجی زندگی پر گہرا اثر پڑتا ہے۔ ایک ایسی خاتون جس کے ازدواجی تعلقات غیر اطمینان بخش ہیں اس کی ایک وجہ مرد کے عضو کا سائز بھی ہے۔

عام زندگی سے ہٹ کر اگر پورن حب سے وابستہ خواتین کی زندگی کو دیکھا جائے تو وہ اپنے کاروبار کی ابتداءہی گاہک سے اس سوال سے کرتی ہیں ۔ برطانوی اخبار کی تازہ رپورٹ کے مطابق بگ ون ڈیٹنگ نے اس حوالے سے چار ہزار سے زائد خواتین کا انٹرویو کیا اور ان کی اپنے لائف پارٹنر کے عضو خاص کے سائز کے بارے میں پوچھا گیا جس خواتین نے جو رائے دی وہ خاصی اہمیت کی حامل تھی۔ایک خاتون جارجیا گارڈینر کا کہنا ہے کہ وہ ایسے شخص کو ترجیح دیتی ہے جس کے عضو کا سائز مختصر ہو۔

بگ ون ڈیٹنگ کی نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ خواتین آٹھ انچ لمبے عضو کومکمل راحت کا سبب قرار دیتی ہیں جبکہ چھوٹے عضو کو ناکافی اور نامکمل زندگی کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔تحقیق کے مطابق بڑا سائز چھوٹی جسامت والی خاتون کیلئے ایک چیلنج ہوتا ہے اور بہت سی خواتین اس چیلنج کو قبول کرنے میں ناکام رہتی ہیں۔اسی وجہ سے ان کا بندھن بھی ٹوٹ جاتا ہے۔ اس کے برعکس لمبے قد والی خواتین اس چیلنج کو بخوشی قبول کرتے ہوئے خوشگوار ازدواجی زندگی گزارتی ہیں۔

ڈیٹنگ ویب سائٹ کے مطابق ڈیٹ سے قبل یہ سوال سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہوتا ہے کیونکہ خواتین بستر پر بڑے سائز کی خوفناک حقیقت کو برداشت نہیں کرپاتیں۔اسلئے ڈیٹ سے قبل یہ سوال سب سے اہم قرار دیا جاتا ہے کہ مدمقابل کے عضو کا سائز کیا ہے؟۔ اس حوالے سے ایک خاتون نے انکشاف کیا کہ بڑے عضو والے مرد بستر پر انتہائی سست واقعہ ہوتے ہیںاور انہیں گرمجوشی دکھانے کیلئے زیادہ وقت درکار ہوتا ہے۔اس کے برعکس چھوٹے سائز والوں میں پھرتی زیادہ ہوتی ہے اور یوں وقت کی بھی بچت ہوتی ہے۔
عضو سائز

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.