ابھی شادی کی عمر نہیں ” جیجاجی“ جیسا لڑکا ملے گا تو شادی کرلوں گی‘ منال خان

کراچی (جیٹی نیوز) معروف اداکارہ منال خان نے کہا ہے کہ ابھی شادی کی عمر نہیں جب ” جیجاجی“ جیسا اچھا لڑکا ملے گا تو شادی کرلوں گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر آئمہ بیگ کے لائیو سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے منال خان نے اپنی زندگی کی بہت سے باتیں مداحوں کو بتائیں اور ساتھ ہی شادی کے حوالے سے بھی تمام جوابات دیے۔ آئمہ بیگ نے منال کی بہن ایمن کی شادی اور بیٹی امل کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایمن نے تو منال دے دی ہمیں، منال کب شادی کرے گی؟

Famous Actress Manal Khan

منال نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ شادی کیلئے لڑکا ہونا چاہئے، جب منیب بٹ جیسا اچھا لڑکا مل جائے گا اور میں راضی ہوجاں گی تو شادی بھی ہوجائے گی اور بچہ بھی ہوجائے گا۔ منال خان نے بہن ایمن کے شوہر منیب کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بھی منیب جیسے لڑکے کی تلاش ہے، کیونکہ منیب جیسے لڑکے ہر جگہ تو موجود نہیں ہوتے۔انہوں نے کہا کہ جب لڑکا مل گیا اور میں راضی ہوگئی تو تین چار سال بعد شادی ہوگی کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ میری شادی کی ابھی عمر نہیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.